Results 1 to 2 of 2

Thread: کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

    کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

    یہ ان دنوں Ú©ÛŒ بات ہے جب دنیا کا درجہ Ø+رارت موسمیاتی تبدیلیوں Ú©ÛŒ وجہ سے روزبروز بڑھ رہا تھااور انسانوں Ú©Ùˆ گرم موسم سے ÙˆØ+شت ہونے Ù„Ú¯ÛŒ تھی۔ خود Ú©Ùˆ پُر سکون رکھنے Ú©Û’ لیے دنیا بھر Ú©Û’ امیر لوگ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ مقامات Ú©Ùˆ اپنا مسکن بنا رہے تھے ۔آگ برساتے شہروں میں مزدور کام کرتے اور دولت مند سرد علاقوں میں قدرت Ú©Û’ Ø+سن سے لطف اندوز ہوتے۔ یہ صورتØ+ال اقوام عالم Ú©Ùˆ مسلسل ہیجان اور اضطراب میں مبتلا کئے ہوئے تھی Û” پھرایک دن آیا جب ترقی یافتہ ممالک Ù†Û’ موسمیاتی تبدیلیوں Ú©Û’ اثرات Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے Ú©ÛŒ ٹھانی Û” ساری دنیا Ú©Û’ سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے کہ آخر کیسے درجہ Ø+رارت Ú©Ùˆ Ú©Ù… کیا جائے تاکہ دنیا ایک بارپھر رہنے Ú©Û’ قابل ہو سکے Û” یہ بہت Ú©Ù¹Ú¾Ù† کام تھا جو سائنسدانوں Ù†Û’ اپنے ذمے لیا تھا۔بالآخر سائنسدانوں Ù†Û’ دنیا کوبچانے کیلئے ایک رسک لینے کا پلان بنایا اور اپنے کام میں جت گئے Û” ایک سائنسدان جس کا نام وِلفرڈ تھا۔ وہ دنیا کا مشہور ترین بزنس مین تھا اس Ù†Û’ یہاں بھی ایک بڑے کاروبارکی منصوبہ بندی Ú©ÛŒ اور اس Ú©ÛŒ کامیابی کیلئے دن رات ایک کر دی Û” وِلفرڈنے سوچا اگر سائنسدان ناکام ہوگئے تو پھر کیا ہوگا ؟جو جینے Ú©ÛŒ قیمت ادا کرسکتا ہے ‘ کیا اسے بھی مرنے کیلئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا جائے گا ØŸ غریب تو مرے گا ہی مگر امیر کیوں بے موت مارا جائے؟بس پھر کیا تھا ‘ وِلفرڈ Ù†Û’ آگ Ú©ÛŒ ٹرین بنا نا شروع کردی Û” جس میں 1001 ڈبے تھے۔ فرسٹ کلاس میں دنیا Ú©Û’ ارب پتی لوگوں کیلئے آسائشوں کا اہتمام کیاگیا تھا۔ سیکنڈ کلاس کروڑ پتیوں کا مسکن تھی اور تھرڈ کلاس میں ٹرین کا سٹاف ۔آخر میں Ú©Ú†Ú¾ ڈبے ایسے تھے جو تیسرے درجے Ú©Û’ ملازمین کیلئے رکھے گئے تھے Û” ریسٹورنٹس ‘ ہسپتال ‘ سکول اور کلب سمیت دنیا Ú©ÛŒ ہر خوشی اس ٹرین میں میسرتھی ۔دیکھتے ہی دیکھتے اس ٹرین کا چرچا دنیا بھر میں ہونے لگا Û” ہر رنگ ‘ ہر نسل اور ہر ملک Ú©Û’ ارب پتیوں Ù†Û’ اپنے اور اپنی فیملی کیلئے ایڈوانس بکنگ کروانا شروع کردی۔ Ø+یرت یہ تھی کہ دنیا کا ہر شخص دوسرے شخص Ú©Û’ ساتھ سفر کرنے کیلئے تیار تھا Û” امریکی Ú©Ùˆ روسی سے کوئی مسئلہ نہ تھا‘ عربی Ú©Ùˆ ایرانی‘ شمالی کورین Ú©Ùˆ جنوبی کورین ‘ترکی Ú©Ùˆ اسرائیلی ‘ ہندوستانی Ú©Ùˆ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù†ÛŒâ€˜ÙØ±Ø§Ù†Ø ÛŒØ³ÛŒ Ú©Ùˆ چینی اور آسٹریلوی Ú©Ùˆ برطانوی Ú©Û’ ساتھ رہنے میں کوئی عار نہ تھی Û” ٹرین میں بیٹھنے کا صرف ایک ہی معیار تھا اور وہ تھا دولت Û” جس Ú©Û’ پاس جتنا پیسہ‘ وہ اتنی آسائشوں تک رسائی Ø+اصل کر سکتا تھا۔
    دن راتوں میں اور راتیں دنوں میں بدلتی رہیں اور آخر وہ وقت آگیا جب دنیاکا درجہ Ø+رارت Ú©Ù… کرنے والے سائنسدان سب Ú©Ú†Ú¾ الٹا کر بیٹھے Û” اس ہولناک خبر Ú©Û’ بعد ساری دنیا Ú©Û’ انسان سکتے میں Ú†Ù„Û’ گئے Û” امیروں Ù†Û’ اپنے اپنے Ù¹Ú©Ù¹ اٹھائے اور ٹرین میں سوار ہو گئے جبکہ Ù…ÚˆÙ„ کلا س اور غریب طبقہ برفیلے طوفانوں Ú©ÛŒ زد میں آگیا Û” چند دنوں Ú©Û’ اندر دنیا کا درجہ Ø+رارت منفی 100 C کراس کرگیا Û” ٹرین جب چلنے Ù„Ú¯ÛŒ تو غریبوں Ù†Û’ دھاوا بول دیا Û” Ú©Ú†Ú¾ غریب ٹرین پر Ú†Ú‘Ú¾ گئے جبکہ Ú©Ú†Ú¾ سپاہیو Úº Ú©ÛŒ فائرنگ سے مارے گئے Û” غریبوں Ú©Ùˆ آخری ڈبے میں بند کردیا گیا اور ان Ú©Û’ ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک ہونے لگا۔ بچا کھچا اور گندہ کھانا دیا جاتا Û” سورج Ú©ÛŒ روشنی اور تازہ ہوا ان پر بند تھی Û” یوں دن ‘ ہفتے ‘ مہینے اور سال گزرتے گئے Û” امیر سارا دن عیاشی میں Ù…Ú¯Ù† رہتے اور غریب سانس لینے Ú©Ùˆ ترستے Û” ایک دن ٹیل Ú©Û’ غریبوں Ù†Û’ بغاوت کر دی اور اعلان کیا کہ ہمارے ساتھ انسانوں والا برتاؤ کیا جائے۔ دنیا ارب پتی لوگوں Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ وجہ سے تباہ ہوئی ہے اس میں ہمارا کیا قصور؟ ہمیں کس بات Ú©ÛŒ سزا دی جا رہی ہے ØŸ ہم کیوں Ø+الات Ú©ÛŒ بے رØ+Ù… Ú†Ú©ÛŒ میں پس کر مرر رہے ہیں ØŸ ہمیں بھی جینے کا Ø+Ù‚ دیا جائے Û”
    یہ نیٹ فلکس کی ویب سیریز ''Snowpiercer‘‘ کی کہانی ہے ۔ اس سیریز میں آگے کیا ہوتا ہے وہ بھی نہایت دلچسپ ہے‘ مگر یہاں تک کی کہانی کو آپ کورونا وائرس اور ویکسین کے ساتھ ملا کر دیکھیں تو آپ کو سمجھ آجائے گی کہ تیسری دنیا کے ممالک کے ساتھ ہونے کیا جا رہا ہے ۔
    کورونا وائرس دنیا میں کیسے پھیلا؟یقینا یہ ترقی یافتہ ممالک Ú©ÛŒ لاپروائیوں کا نتیجہ ہے‘ اس میں غریب ملکو Úº کا زیادہ Ø+صہ نہیں Û” اب جبکہ کورونا Ú©ÛŒ ویکسین آنے والی ہے تو اس کا سب سے پہلے فائدہ صرف اورصرف امیر ممالک Ú©Ùˆ ہو گا Û” جو ویکسین بنائے گا وہاں Ú©Û’ لوگ پہلے صØ+ت یاب ہوں Ú¯Û’ اور بعد میں وہ جو اسے خرید سکیں Ú¯Û’ Û” تیسری دنیا Ú©Û’ ممالک Ú©ÛŒ باری کب آئے Ú¯ÛŒ کوئی نہیں جانتا Û” شاید سال یا دو سال اور انتظار کرنا Ù¾Ú‘Û’ Û” خوش آئندبات یہ ہے کہ امریکی اور جرمن کمپنیPfizer/BioNTechÙ†Û’ کورونا وائرس Ú©ÛŒ ایسی ویکسین تیا ر کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس Ú©Û’ ٹرائل Ú©Û’ دوران 90 فیصدمریض صØ+ت یاب ہوئے ہیں۔اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم 2021Ø¡ Ú©Û’ اختتام تک ویکسین Ú©ÛŒ 1.3 ارب ڈوزز تیار کر لیں Ú¯Û’ اور اس Ú©ÛŒ متوقع قیمت 20 ڈالرہو Ú¯ÛŒ Û” اس ویکسین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسے سٹوریج کیلئے جو درجہ Ø+رارت درکار ہے وہ منفی 70 C سے منفی 80 CÚ©Û’ درمیان ہے۔ یوں لگتا ہے اس ویکسین Ú©Ùˆ صرف مال دارممالک ہی خرید سکیں گے‘ Ú©Ù… آمدنی والے ممالک Ú©Û’ لیے اسے سر ِ دست خریدنا ممکن نہ ہوگا Û” ایک اور امریکی کمپنی ModernaÙ†Û’ بھی کورونا ویکسین Ú©ÛŒ کامیابی کا اعلان کیا ہے Û” اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ویکسین Ú©ÛŒ کامیابی کا تناسب 94.5 فیصد ہے جبکہ اس میں دو خصوصیات ہیں جو پہلی ویکسین میں نہیں تھیں ‘ ایک یہ کہ ویکسین نوجوانوں Ú©Û’ ساتھ بوڑھوں پر بھی برابر اثر کر تی ہے دوسرا ‘یہ عام فریج میں بھی رکھا جاسکتا ہے۔اس ویکسین Ú©ÛŒ ایک خوراک Ú©ÛŒ قیمت 35 ڈالر سے زائد توقع Ú©ÛŒ جارہی ہے۔ Moderna کمپنی کا اندازہ ہے کہ وہ اس سال Ú©Û’ اختتام تک 20 ملین ڈوزز تیار کرلیں Ú¯Û’ جو صرف امریکی عوام Ú©Û’ لیے ہو Ú¯ÛŒ ‘ اسے کسی اور ملک Ú©Ùˆ نہیں دیا جائے گا۔ کمپنی Ú©Û’ مطابق 2021 Ø¡ Ú©Û’ ختم ہونے تک ایک ارب ڈوزز Ú©ÛŒ تیاری ممکن ہو Ú¯ÛŒ اور اس میں سے مخصوص تعداد دوسرے ممالک Ú©Ùˆ بھی فروخت Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ ۔اسی طرØ+ انڈیا Ú©Û’ Serum Institute Ù†Û’ اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ قریب پہنچ Ú†Ú©Û’ ہیں اور اس ویکسین Ú©ÛŒ آدھی تعداد Ú©Ùˆ صرف بھارت میں فروخت کیا جائے گا Û” برازیل اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ Ú©ÛŒ مشترکہ ویکسین بھی ٹرائل Ú©Û’ آخری مراØ+Ù„ میں ہے۔ اگر کامیابی ملتی ہے تو اسے بھی پہلے مقامی مارکیٹ Ú©Û’ لیے تیار کیا جائے گا۔
    امریکہ Ú©Û’ معتبر ترین ریسرچ سنٹر Duke University in North Carolina Ú©Û’ مطابق 6.4 ارب کورونا ویکسین Ú©ÛŒ ڈوزز فروخت ہوچکی ہیں جبکہ 3.2 ارب ڈوزز Ú©ÛŒ فروخت Ú©Û’ لیے بات چیت ہو رہی ہے ۔ترقی یافتہ ممالک Ù†Û’ ویکسین Ú©Û’ Ø+صول کیلئے خزانوں کا منہ کھول رکھا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان Ù†Û’ چند روز قبل کورونا ویکسین Ú©ÛŒ خریداری Ú©Û’ لیے 15 کروڑ ڈالر Ú©ÛŒ منظوری دی ہے Û” کون جانے کب خریداری ہوگی اور کب ڈیلیوری ØŸ ایک سال تک ویکسین Ú©ÛŒ پہلی کھیپ پاکستان آبھی گئی تو پھر وہی امیر اور غریب ‘ طاقتور اور کمزور کا کھیل شروع ہو جائے گا Û” جس Ú©Û’ پاس پیسہ ہوگا ویکسین Ù„Ú¯ جائے Ú¯ÛŒ اور جو غریب ہو گا وہ سرکاری ہسپتالوں میں پڑا اپنی باری Ú©Û’ انتظار میں زندگی اور موت Ú©ÛŒ جنگ Ù„Ú‘Û’ گا۔ پاکستانی یاد رکھیں! فوری بچاؤ Ú©ÛŒ ایک ہی صورت ہے اوروہ ہے اØ+تیاط ‘ اØ+تیاط اوراØ+تیاط Û”





    2gvsho3 - کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

    2gvsho3 - کورونا سے بچاؤ کی آخری صورت..... انجم فاروق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •